قومی آواز ۔ ٹورنٹو ۔ برامپٹن پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق برامپٹن میں پولیس کار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی ایک وین کے تعاقب میں پولیس کو برامپٹن سے ایٹو بکو ک تک جانا پڑا جہاں ملزمان نے کی کار کی ٹکر سے دو اور افراد ززخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پر ایک پولیس آفیسر کی کار کو تباہ کرنے اور اسے زخمی کرنے کا چارج عائد ہے۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹوپر پڑھ رہے ھیں. ترجمان کے مطابق ملزمان کی گاڑی سے دو اور افراد بھی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔اسپتال زرائع کے مطابق دونوں افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ پروونشل اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اس کیس کی تحقیقات کر رہا ہے۔
Friday May 11