کینیڈا.. 12 نومبر ، 2018 پہلی جنگ عظیم جو 1918میں اپنے اختتام کو پہنچی تھی اورامن معاہدے کے تحت فوجیوںکو مراعات اور پینشن دی گئی تھیں مگر آج بھی کچھ فوجی اور ان کے اہل خانہ مشکلات کا شکار ہیں اور انہوں نے مالی مدد اور اپنے مسائل کے حل کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان کے مسائل پر ہمدردانہ غور کیا جا سکے۔
قومی آواز:ٹورنٹو