قومی آواز: ٹورنٹو
Photo credits:The Canadian Press
کینیڈین خبریں 02 مارچ ، 2019
فیڈرل جسٹس سسٹم کی جانب سے چینی ایگزیکٹو مینگ زاﺅ کی حوالگی کے لئے گرین سگنل دے دیا گیا ہے ۔امید کی جارہی ہے کہ یہ معاملہ جلد ہی اپنے منطقی انجام تک پہنچ جائے گا۔ واضح رہے کہ چین کینیڈا کا دوسرا بڑا تجارتی پارٹنر ہے