کینیڈا.. 12 نومبر ، 2018
قومی آواز:ٹورنٹو
ڈبل روٹی کے پیکٹ میں سے چوہا نکلنے کی اطلاع پر خوردہ فروش کمپنیلابلاس نے اپنے صارفین سے معذرت کی ہے ۔ واقعات کے مطابق مشیل ہل نامی ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام پوسٹ کیا تھا جس میں ہملٹن گروسری اسٹور سے خردی جانے والی ڈبل روٹی کے پیکٹ میں سے چوہا نکل آنے کی اطلاع دی تھی۔کمپنی نے اس واقعے کی پوری تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے ۔