قومی آواز کینیڈین خبریں 28 جنوری ، 2019
چائنا اور کینیڈا میں سفارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناﺅ کی کیفیت ہے۔ کنزرویٹیو ممبر اینڈریو شیر نے مبینہ طور پر غیر زمہ دارانہ بیانات دینے پر چائنا میں کینیڈا کے سفیر جان میکلون سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے