قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 06 جنوری ، 2019
کینیڈا اور چائنا کی حالیہ تاریخ میں کشیدہ ترین صورتحال میں کینیڈین سینیٹرز کا ایک وفد چائنا کے دورے پر روانہ ہو گیا ہے۔ وفد کی قیادت لبرل سینیٹر سان جوزف کر رہے ہیں۔ کینیڈین پریس سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ وہ صورتحال کو بہتر بنانے کی اپنی سی کوشش کریں گے۔