قومی آواز:ٹورنٹو ٹورنٹو میں منعقد ہونے والی چودھویں ورلڈ جونئیر ہاکی چیمپین شپ فن لینڈ نے جیت لی۔ فائنل میں فن لینڈ نے امریکہ کو ایک گول سے شکست دے کر میچ جیتا۔ میچ کا فیصلہ کن گول فن لینڈ کے سترہ سالہ پلئیر کاپو کاکو نے کیا
کینیڈین نیوز 06 جنوری ، 2019