قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 14 جنوری ، 2019
ٹورنٹو کینیڈین ٹائر میں ورکرز پرچاقو سے قاتلانہ حملہ کرنے والی چونتیس سالہ ریحاب ڈگموش کو جرم ثابت ہونے پر سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔ عدالت میں اس بات کا خیال بھی رکھا گیا کہ مجرمہ زہنی طور پر بیمار بھی ثابت ہوئی ہے جو دہشت گردی میں حصہ لینے شام جانے کی خواہشمند بھی تھی۔