اتوار07 اکتوبر 2018 کینیڈا بھر میںخواتین امیدواروں کی کامیابی کے لحاظ سے کیوبک سب پر بازی لے گیا اور یہاں 41.6فیصد کے تناسب سے باون خواتین نے الیکشن میں کامیاب ہو کر ریکارڈ بنا ڈالا۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔ Photo Credits:THE CANADIAN PRESS/Graham Hughes
قومی آواز : ٹورنٹو
یہ بات ڈائریکٹر جنرل گروپ حقوق نسواں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ کیوبک نے یہ ٹائٹل اونٹاریو سے چھینا ہے جہاں پچھلی بار 39.5فیصد کی شرح سے خواتین نے کامیابی حاصل کی تھی۔