قومی آواز:ٹورنٹو ٹورنٹو پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ گن شاٹ ریکارڈ کرنے والی جدید ٹیکنا لوجی پر عمل نہیں کرے گی۔ پولیس ترجمان کے مطابق ا س ٹیکنا لوجی میں شہر میں مائیکروفون کا ایک جال بچھانا ہے جو کسی بھی قسم کے گن شاٹ کو ریکارڈ کرے گا تاکہ اس جرم کا فوری تدارک کیا جا سکے تاہم اس سے شہریوں کی زاتی زندگی متاثر ہونے کے خیال سے اس پر فوری عملدرآمد ممکن نہیں۔
کینیڈین خبریں 14 جنوری ، 2019