قومی آواز ۔ ٹورنٹو کینیڈین نیوز 23 دسمبر ، 2018 کینیڈا کی ایک عدالت کے جج جناب جسٹس جونی روز نے گوانتا نا موبے کے ایک سابقہ قیدی عمر قادر کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی اپیل مسترد کر دی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ حالات میں ایسی کوئی تبدیلی واقعہ نہیں ہوئی کہ رہائی کی اپیل منظور کی جا سکے۔