February 24, 2017 انہوں نے کہا کہ پڑوسیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، انتخابی مہم میں بھی بھارت مخالف جذبات نہیں اچھالے اور قوم نے ہمیں مینڈیٹ دیا، آج بھی بھارت سے خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔
قومی آواز لاہور۔
وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم نہ بھارت کے خلاف ہیں، نہ اس کے خلاف کوئی سازش کر رہے ہیں۔