اونٹاریوکی پریمیر اور لبرل پارٹی کی علاقائی لیڈر کیتھلین وین نے استعفیٰ دے دیا، پارٹی کی شکست وجہ بنی

قومی آواز ٹورنٹو ۔
Friday June 8

اونٹاریو میں ہونے والے الیکشن نتائج کے بعد جس میںپی سی پارٹی نے اکثریت حاصل کی لبرل پارٹی کی منتخب پریمیر اور اونٹاریو کی مرکزی رہنما کیتھلین وین نے اپنے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ انہوں نے استعفے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ اب نئی جنریشن کو سیاست کا موقع دیا جائے ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ابھی اونٹاریوکی سیاست میں رہنا چاہتی ہیں تاہم پارٹی ورکرز کو اس شکست سے دل برداشتہ نہیں ہونا چاہے۔واضح رہے کہ لبرل پارٹی کو اس الیکشن میں صرف 7نشستوں پر ہی کامیابی ملی ہے جس سے اس کا سر کاری اسٹیٹس بھی اس کے ہاتھ سے