سائبر کرائم بل سے ڈرانے کے خواب دیکھے جا رہے ہیں، عمران خان

March 14, 2017

قومی آواز کراچی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائبرکرائم بل دکھاکر انہیں خوف زدہ کرنے کے خواب دیکھے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سائبر کرائم بل کے تحت پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں ،نہ کسی خوف کا شکار ہوں گے، نہ ہی یہ ہتھکنڈے مرعوب کرسکتے ہیں۔