قومی آواز ۔ ٹورنٹو ۔ ایٹو بکوک میں تیز رفتار کار روڈ چھوڑ کر پول سے جا ٹکرائی ، نشے میں دھت ڈرائیور گرفتار
Saturday April 28
ایٹو بکوک میں تیز رفتار کار دنداس اسٹریٹ رائل یارک روڈ سے گزرتے ہوئے روڈ سے نیچے اتر کر ایک پول سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار تباہ ہو گئی تاہم ڈرائیور محفوظ رہا ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ھیں. پولیس اور پیرا میڈکس جب موقع پر پہنچے تو ڈرائیور نشے میں دھت تھا جسے تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔