آرمی چیف کاافغان صدر،چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فونک رابطہ
قومی آواز–نیوز ڈیسک
آرمی چیف کاافغان صدر،چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں اعلی سطح کی معلومات کا تبادلہ ہوا۔ رابطے میں چارسدہ حملے کی انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ کیا گیا ۔