قومی آواز:ٹورنٹو اونٹاریو حکومت بعض ضرورتوں کے تحت پولیس سروسز ایکٹ میںترامیم کی خواہشمند ہے۔ ان ترامیم کے زریعے پولیس ایکٹ کو مزید طاقتور بنایا جائے گا اور اس میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو مزید فعال بنانے کے لئے شقیں شامل کی جائیں گی۔
قومی خبریں 20 جنوری ، 2019