اونٹاریو حکومت پولیس سروسز ایکٹ میں ترمیم کے لئے تیار، اٹارنی جنرل کیرولین ملرونی

قومی آواز:ٹورنٹو
قومی خبریں 20 جنوری ، 2019

اونٹاریو حکومت بعض ضرورتوں کے تحت پولیس سروسز ایکٹ میںترامیم کی خواہشمند ہے۔ ان ترامیم کے زریعے پولیس ایکٹ کو مزید طاقتور بنایا جائے گا اور اس میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو مزید فعال بنانے کے لئے شقیں شامل کی جائیں گی۔