قومی آواز ٹورنٹو کے سیریل کلر مک آرتھر کو جمعہ کو آٹھ افراد کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ ملزم کے وکلاءکا کہنا تھا کہ اسے پیرول کا حق دیا جائے مگر عدالت کے فیصلے کے مطابق ملزم جب اس اپیل کے قابل ہو گا تب اس کی عمر اکیانوے سال کی ہوجائے گی۔
ٹورنٹو 10 فروری ، 2019