اتوار07 اکتوبر 2018 کینیڈین میڈیکل ایسو سی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ طب کی عالمی تنظیم سے علیحدگی اختیار کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس تنازع کی وجہ وہ تقریر بنی جو تنظیم کے اجلاس کے موقع پر آئس لینڈ میں ہفتے کو تنظیم کی نئی صدر نے افتتاح کے موقع پر کی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تقریر کے کچھ حصے 2014کے اجلاس اور کچھ انٹر نیٹ کے مضامین اور اقتباسات سے چرائے گئے تھے۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔
قومی آواز ٹورنٹو