قومی آواز: ٹورنٹو لبرل ایم پی سلینا کیسر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلا الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔ وہ وائٹبائی رائڈنگ سے پارلیمنٹ کی ممبر تھیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کا زاتی فیصلہ ہے اور اس کا لاولین کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
کینیڈین خبریں 03 مارچ ، 2019