February 09, 2017 مقبول اداکارہ شبنم کراچی پہنچ گئیں اس موقع پر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کراچی میں بہت پیار ملا ہے، یہاں آکر اچھا لگ رہا ہے۔ اداکارہ شبنم نے یہ بھی کہا کہ وہ یہاں آمد کے موقع پر اپنے آنجہانی شوہر روبن گھوش کی بے حد کمی محسوس کر رہی ہیں۔
قومی آواز ۔ تہران ۔
پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ شبنم کراچی پہنچ گئیں،وہ کل سے شروع ہونے والے لٹریچر فیسٹیول میںشرکت کریں گی۔