قومی آواز: ٹورنٹو وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جو اپنے کھلے زہن اور لبرل ازم کی پالیسی کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے کو اب اپنے اہداف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق وزیر اعظم کو لاویل اسکینڈل کی وجہ سے شدید بحران کا سامنا ہے اور اس وقت انہیں اپنی سیٹ بچانے کے بھی لالے پڑے ہوئے ہیں۔
کینیڈین خبریں 02 مارچ ، 2019