نافٹا معاہدے پر اختلافات میں اضافہ ہونے پر کینیڈا امریکہ تجارتی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ وزیر خارجہ کرسشیا فریلینڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے میکسیکو کے ساتھ ایک فری ٹریڈ معاہدہ کیا ہے جس میں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ہے ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔
قومی آوازاوٹاوہ
معاہدے میں شرکت کے لئے یکم دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ اس مسئلے پر کینیڈا امریکہ مزید مذاکرات جلد ہوںگے