کینیڈا15 نومبر ، 2018 کینیڈا پوسٹ نے اپنے ہڑتالی ملازمین کو پیشکش کی ہے کہ وہ اگر ہڑتال ختم کر کے کام پر واپس آ جائیں توانہیں کچھ مراعات دی جا سکتی ہیں ۔ ان میں سالانہ دو فیصد تک تنخواہوں میں اضافہ اور بونس کے علاوہ دیگر مراعات شامل ہیں۔ یونین نے تاحال اس پر اپنے کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔ خوردہ فروش کمپنی ای بے نے وفاقی حکومت سے ہڑتال ختم کرانے کی اپیل کی ہے
قومی آواز: ٹورنٹو