منگل16 اکتوبر 2018 ٹورنٹو میں جدید طرز زندگی کے فروغ اور نئے تعمیراتی پلان پر کام کرنے والی کمپنی سائیڈ واک نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو کے شہریوں کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے زاتی ڈیٹا خود اکھٹا نہیں کرے گی . یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں. بلکہ اس کے لئے الگ سے ایک کمپنی سوک ڈیٹا ٹرسٹ ہائیر کی گئی ہے جو پرائیویٹ ڈیٹا اکھٹا کرنے کے ساتھ ساتھ اس بارے میں رولز اور ریگولیشنز کا تعین بھی کرے گی
قومی آواز: ٹورنٹو۔