الیکشن سروے میں جان ٹوری سب پر سبقت لے گئے، فورم ریسرچ

جمعہ12 اکتوبر 2018
قومی آواز: ٹورنٹو
ٹورنٹو میں مجوزہ الیکشن کے لئے ہونے والے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق جا ن ٹوری تمام امیدواروں پر سبقت لئے ہوئے ہیں۔ فوم رسروے ریسرچ کے مطابق ان کو 56%فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل ہے جبکہ ان کی قریبی حریف جنیفر کیسمٹ کو صرف انتیس فیصد لوگوں کی حمایت ہی مل سکی۔ جان ٹوری کو ادھیڑ عمر جبکہ جنیفر کو جوانساں لوگوں میں مقبولیت حاصل ہے۔