پریمر نے امیوزمنٹ پارک کی دوبارہ کنسٹرکشن کا وعدہ کیا ہے، ٹوری

قومی آواز: ٹورنٹو
قومی خبریں 09 جنوری ، 2019
اونٹاریو کے امیوزمنٹ پارک کی دوبارہ تعمیر کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ٹوری  نے کہا کہ پریمر ڈگ فورڈ نے مذکورہ پارک کی دوبارہ تعمیر کا وعدہ کیا ہے جس کے لئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ اس مقصد کے لئے جیمز گینو کا منصوبے کے سربراہ کی حیثیت سے تقرر بھی کر دیا گیا ہے۔