چائنا زیر حراست کینیڈینز کو فوری رہا کرے، فری لینڈ کا چائنا سے مطالبہ

قومی آواز ۔ ٹورنٹو

کینیڈین نیوز 23 دسمبر ، 2018

وزیر خارجہ کینیڈا کرسشیا فری لینڈ نے چائنا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چائنا میں زیر حراست کینڈینز باشندوںکو فوری رہا کرے۔اپنے ایک تحریری بیان میں انہوں نے کہا کہ مائیکل کوورنگ اور مائیکل اسپارو کو بغیر کسی جرم کے حراست میں رکھنا غیر قانونی ہے۔