کینیڈین نیوز
این ڈی پی لیڈر جگمیت سنگھ ایک راز، شادی شدہ ہیں یا کنوارے ، افواہوں کا بازارگرم
(قومی آواز ۔ ٹورنٹو) Wednesday, December 20, 2017 این ڈی پی کے لیڈر جگمیت سنگھ کے بارے میں جتنی افواہیں پھیلی ہوئی ہیں شاید [...]...
سسکا چیون میں طیارہ گر کر تباہ ، طیارے میں پچیس مسافر سوار تھے ، معجزانہ طور پر سب محفوظ رہے ٹورنٹو شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ، ہالیڈے میلے کی چھٹی کر دی گئی ، موسم بہتر ہونے پر دوبارہ لگے گا ٹرمپ کے متنازع فیصلے کے خلاف ٹورنٹو کے شہریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ بجٹ کمیٹی کی تجاویز پر برامپٹن سٹی کے سالانہ بجٹ پر غور شروع، دسمبر کے اوائل میں پیش کر دیا جائے گا
آٹو انشورنس فراڈ میں ملوث لوگوں کے خلاف کاروائی کے لئے نئی ٹیم تیار کر لی گئی روگو ہل کے قریب خاتون پراسرار انداز میں ہلاک، ایک شخص زیر حراست مونٹریال میں 1989میں ہونے والے المناک سانحے کی یاد میں تقریب کا انعقاد، ہزاروں سوگواروں کی شرکت آڈیٹر جنرل کی طرف سے ہیلتھ کئیر ، اسکول بورڈ اور الیکٹریسٹی کے بارے میں رپورٹ جلد ہی سامنے لائی جائے گی، ترجمان
اسٹوروں کے چینج رومز میں نگراں کیمروں کی موجودگی کا انکشاف، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ایک ہی رات میں کوئینز اسٹریٹ پر سات افراد پر چاقو سے حملے ،علاقہ ایمبولینسز کے سائرن سے گونج اٹھا کینیڈا کی خفیہ ایجنسیوں کا شہریوں کی الیکٹرانک نگرانی مزید سخت کرنے کا فیصلہ ، حکومتی زرائع آٹزم کا شکار بچہ سزا کے طور پر اسکول سے معطل، بچے کا اہل خانہ سمیت اسکول کے سامنے احتجاج
کینیڈین ائیر لا ئینز میں چھوٹے چاقو ہمراہ لے جانے کی اجازت دے دی گئی، ٹرانسپورٹ کینیڈا لبرل حکومت داعش کے سابق جنگجوﺅں کی واپسی پر انہیں سہولتیں فراہم کر کے شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے، کنزرویٹیو ترجمان لیزا ریٹ ٹورنٹو میں کرسمس کی تیاریاں شروع، سٹی ہال کے باہر ایک بڑ اکرسمس ٹری سجایاجا ئے گا،سیکڑوں پروگراموں کی تیاری جاری نزلے زکام سے بچنے کے لئے زیبرا فش سے ویکسین کی تیاری کی ریسرچ کامیاب ، ڈاکٹروں کا دعویٰ