کینیڈین نیوز
کینیڈا میں کرونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ شخص کا تعلق برٹش کولمبیا سے تھا
قومی آواز :برٹش کولمبیا، کینیڈین نیوز11مارچ ، 2020، برٹش کولمبیا کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکام نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ وینکوور [...]...
اٹلی لاک ڈاﺅن، کینیڈا ائیر نے اٹلی کے لئے اپنی تمام پروازیں بند کر دیں ٹورنٹو میں کرونا وائرس کے پہلے مریض کی تشخیص ،مریض کا تعلق سڈبری سے ہے خواتین ہاکی ورلڈ کپ ملتوی کر دیا گیا،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اونٹاریو میںڈیل ڈوکا لبرل پارٹی کے نئے لیڈر چن لئے گئے،پریمر کے لئے بھی پر امید
اونٹاریو میں کرونا کے پانچ نئے کیس رجسٹرڈ ، تعداد اٹھائیس تک پہنچ گئی ، وزارت صحت کی رپورٹ غیر قانونی تارکین کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے اونٹاریو کا دو سو دو ملین ڈالر بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کرونا سے نمٹنے کے لئے کمیٹی قائم کر دی ، ایک سو دو مریض مشتبہ قرار پارکنگ گیراج میں نا معلوم گلو بٹ کی توڑ پھوڑ ، بائیس گاڑیاں تباہ، ملزم کی تلاش شروع
جان ٹوری کی ٹورنٹو سٹی ہال میں شکاگو کی مئیر لوری لائٹفوٹ سے ملاقات ،تحائف کا تبادلہ اونٹاریو میں کرونا کے تین نئے کیسز رپورٹ ، تعداد اٹھارہ ہو گئی اونٹاریو میں کرونا وائرس کے چار نئے مریض دریافت، تعداد پندرہ ہو گئی، وزارت صحت کینیڈین نیوز،2مارچ ، 2020،بے باک سیاستدان رچرڈ ڈیکیری ٹوری لیڈر شپ ریس سے باہر ، مجھے کیوں نکالا؟ڈیکیری
سوشل میڈیا کے زریعے مردوں کو بلیک میل کرنے والی خاتون دھر لی گئیں، پولیس زرائع ٹورنٹو میں کرونا سے خوف و ہراس،آن لائن شاپنگ کمپنی شاپی فائی کی سالانہ کانفرنس منسوخ بوٹن یلی ائیر پورٹ پر کھڑا ہوائی جہاز آگ لگنے سے تباہ، واقعہ مشکوک ہے ،پولیس اونٹاریو میں اسی سالہ شخص کرونا وائرس کا شکار، کل تعداد آٹھ ہو گئی