کینیڈین نیوز
کینیڈا امریکہ بارڈر جمعہ کی رات سے غیر ضروری ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا، جسٹن ٹروڈو
قومی آواز :اٹاوا، کینیڈین نیوز20مارچ ، 2020، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ حکومت جمعہ سے کینیڈا امریکہ بارڈر کو عام [...]...
کرونا سے نمٹنے اور معاشی بہتری کے لئے نئی قانون سازی کی ضرورت ہے ، ٹروڈو اونٹاریو میں ایک اور بی سی میں تین افراد کی ہلاکت کی اطلاع، ایمرجنسی نفاذ کینیڈا نے اپنی سرحدیں تمام غیر ملکیوں کے لئے بند کر دی ہیں،وزیر اعظم ہاﺅس سے اعلامیہ جاری ٹورنٹو کے تمام بارز اور ریسٹورنٹس تا حکم ثانی بند رہیں گے، محکمہ صحت کا اعلامیہ جاری
کسی کی ملازمت ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے، حکومت سپورٹ کرے گی، پریمر ڈگ فورڈ اونٹاریو میں کرونا کے بتیس نئے کیس دریافت، کل تعداد ایک سو ستتر ہو گئی، ترجمان محکمہ صحت عوام خوف و ہراس کا شکار نہ ہوں ، خوراک ذخیرہ کرنے سے گریز کریں، جسٹن ٹروڈو کیوبک میں بار،سنیما، تھیٹر بند اجتماعات پر پابندی عائد، پریمر فرانکوئس لیگالٹ کا اعلان
کرونا سے متاثرہ ہر کینیڈین شہری کی مالی مدد کی جائے گی،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا اعلان اونٹاریو میں انیس نئے کیسز دریافت، کل تعداد اناسی ہو گئی، محکمہ صحت کینیڈین شہری کسی بھی غیر ضروری غیر ملکی سفر سے گریز کریں،وزیر اعظم کی ہدایت وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو خاتون اول سوفی ٹروڈوکے ہمراہ آئی سولیشن میں منتقل، کرونا کا شبہ
شیر خوار بچے سمیت اونٹاریو میں مزید سترہ افراد میں کرونا کی تشخیص،تعداد انسٹھ ہو گئی پیل اسکول بورڈ نسلی امتیاز کے کیس دبانے کی کوشش کر رہا ہے، طلباءکے والدین کا الزام کرونا وائرس سے بچاﺅ کے اقدامات کی تیاری، وزیر اعظم کی طرف سے جلد اعلان متوقع اونٹاریو میں ایک اور شخص میں کرونا وائرس کی تشخیص ، تعداد پینتیس ہو گئی، وزرات صحت