اہم ترین خبریں
پاکستان نے ہمیں افغانستان پر نظر رکھنے کے لئے اڈے دئیے ہیں ، امریکی نائب وزیر دفاع
قومی آواز، عالمی نیوز25مئی ،2021 امریکی نائب وزیر دفاع انڈو پیسفک افئیر ڈیوڈ ایف بیلوے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے [...]...
پکرنگ میں کار ریلی کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی، پکڑ دھکڑ جاری اونٹاریو کے رہائشی دوسری ڈوز کے لئے متعلقہ ادارے سے رجوع کریں ، وزارت صحت اسکار بورو میں گھر سے دو ایشیائیوں کی لاشیں برآمد،تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، پولیس فلم رادھے شئیر کرنے والے تمام واٹس ایپ اکاءونٹ بند کر دئے جائیں ، عدالت کا حکم جاری
پاکستان میں امریکی فوجوں کا کسی قسم کا کوئی بیس نہیں ہے، دفتر خارجہ پاکستان اوہائیو میں ایک شخص کی رہائشی عمارت میں گھس کر اندھا دھنڈ فائرنگ ، پانچ ہلاک کوءٹہ گلیڈیٹرز کے نسیم شاہ پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر پی ایس ایل سے باہر فلوریڈا میں تین سالہ بچے نے دو سالہ بچی کو گولی مارکر زخمی کر دیا، پولیس حیران و پریشان
نصف سے زیادہ آبادی کی ویکسی نیشن کا سنگ میل عبور،کیسز میں ریکارڈ کمی اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے سرخ رنگ پھینکنے پر یہودی اسکالر گرفتار اٹلی میں کیبل کار گرنے سے چودہ افراد ہلاک ہو گئے،امدادی کام جاری،پولیس زرائع افغانستان میں خانہ جنگی جاری،بغلان پر طالبان کا حملہ اٹھائیس جنگجو ہلاک
سندھ حکومت نے شہریوں کے رات آٹھ بجے سے صبح تک گھروں سے نکلنے پر پابندی لگا دی مشہور فنکارہ مادھوری ڈکشٹ انیس سال بعد سنجے بنسالی کے ہمراہ فلم کریں گی،معاہدہ طے ایشیاء کرکٹ کپ ملتوی،اے سی سی کی تصدیق، 2023میں ہونے کا امکان کینیڈا امریکہ بارڈر پر پابندیوں میں مزید ایک ماہ کی توسیع