کینیڈین نیوز
 دو این ڈی پی امیدوار اپنی مہم سے دستبردار،یہود مخالف بیان دینے کی سزا
    قومی آواز، کینیڈین نیو ز 16ستمبر،2021   این ڈی پی امیدوار ڈان اوسبرن اور سڈنی کول نے اپنی انتخابی مہم سے [...]...
البرٹا میں کورونا صورتحال سنگین، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی جائے گی، پریمر جیسن کینی انتخابات کی تاریخ میں چھ دن باقی،مقابلہ سخت، ایڈوانس ووٹنگ کی تاریخ ختم کورونا اقدامات کے خلاف ٹورنٹو جنرل اسپتال کے سامنے مظاہرہ،فورڈ اور ٹوری کی مذمت مسلمانوں کے خلاف ٹوئیٹ کرنے پر کنزرویٹیو امیدوار پارٹی سے باہر
ٹورنٹو کے تین اسکولوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، پبلک ہیلتھ حکام کیمبرج میں جسٹن ٹروڈو کے دورے کے دوران دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار گارڈنر ایکسپریس وے سے ملبہ گرنے سے کار تباہ، ڈرائیور محفوظ، پولیس زرائع جی ٹی اے اور ملحقہ علاقوں میں شدید طوفان باد و باراں، موصلاتی نظام درہم برہم
لبرل امیدوار راج سینائے ہراسمنٹ کے الزامات کے بعد الیکشن مہم سے دستبردار ولفریڈ یونیورسٹی کے طلبہ غیر قانونی اجتماع منعقد کرنے کے ذمہ دارہیں،یونیورسٹی انتظامیہ کینیڈا کا ہزاروں افغان شہریوں کو قبول کرنے کا اعلان، کیوبک میں آمد جاری اونٹاریو میں کورونا کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی، محکمہ صحت ہائی الرٹ
انتخابی مہم میں ہیلتھ کیئر اور پینڈیمک پہلی ترجیح بن گئی،ٹیلی ویژن پر سیاسی ڈیبیٹ کا آغاز ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اعلان کے بعد ویکسین لگانے والوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے،وزیر صحت کوئینز پارک کے باہر سرٹیفکیٹ سسٹم اور ویکسین کے خلاف ریلی نکالی گئی، ہزاروں کی شرکت انتخابی مہم جاری، ٹروڈو اونٹاریو اور سنگھ کیوبک کے دورے پر پہنچ گئے