اہم ترین خبریں

Slider Under latest tab on Home Page

حکومت کی جانب سے ماروانا کی فروخت پر ایک ڈالر فی گرام ٹیکس عائد کرنے کا اعلان
قومی آواز ۔ 05 اکتوبر ، 2017 ٹورنٹو۔ اٹاوا سے آنے والی اطلاعات کے مطابق ٹروڈو انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ماری جوائنا کی [...]...
ٹورنٹو کونسل نے ایٹی بکوک سینٹینئل پارک کا نام تبدیل کرنے کی تجویز مسترد کر دی ، پارک راب فورڈ سے منسوب کیا جانا تھا ٹورنٹو میں نفرت پھیلانے والے جلسے جلوسوں پر پابندی لگائی جائے، کونسلر جیمر پیٹر ناک آگ لگنے کی جھوٹی اطلاع اور فائر الارم کا غلط استعمال کرنے والوں پر اب بھاری جرمانہ ہو گا، ترجمان فائر ڈیپارٹمنٹ گلین ایبے گولف کلب کو ختم کرنے کے لئے کیس فائل، شہریوں کا احتجاج
کرائے کے نئے قوانین کے نتیجے میں ایک ہزار یونٹ اپارٹمنٹس کا نقصان ہو سکتا ہے، یونین مارکھم پارک میں نمائشی گائے لگانے پر رہائشیوں کا اعتراض ، گائے کو منتقل کیا جائے گا، حکام اسکار بورو میں ڈکیتی کے دوران نوجوان کو چاقو گھونپ دیا گیا، حملہ آور فرار منی ٹوبا میں جنگلاتی آگ کا خطرہ ، مزید پندرہ سو افراد کو نکالنے کی تیاریاں
بیک ٹو اسکول ایونٹ پروگرام کے تحت فری بیک پیک تقسیم کی تقریب کا انعقا د ، کیتھلین وائن کی شرکت ٹورنٹو میں جائیدادوں کی قیمتوں پر بند باندھنے کی کوشش تا حال ناکام سرجری والی اشیاءگھر سے باہر پھینکنے پر پابندی عائد،ایک شخص کو انتباہی نوٹس جاری سینیٹری ورکر گاربیج ٹرک سے گر کر شدید زخمی
دہشت گردگروپوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں ٹورنٹو سے ایک شخص گرفتار ،پولیس زرائع ٹورنٹو کے پولیس افسر پر جی ٹوئنٹی کے دوران مظاہرین پر تشدد کا الزام ، برخواست کیا جائے ،مدعی ایل سی بی او اونٹاریونے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی کال دینے کا عندیہ دے دیا، مطالبات مانے جائیں ،یونین ٹورنٹو میں جائیداد کی قیمتوں کو پر لگ گئے ،اضافہ اوسطاً 33.2%فیصد تک پہنچ گیا