Author: Naveed Mirza
مساجد میں لوگوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کو عمر قید کی سزا
  قومی آواز :کرائسٹ چرچ، کینیڈین نیوز،28، اگست، 2020، کرائسٹ چرچ نیو زی لینڈ میں مساجد پر حملہ کر کے اکیاون افراد کو قتل [...]...
کراچی میں شدید بارش،کشتیاں چل گئیں،پینتیس ہلاکتیں، ہزاروں بے گھر امدادی کاموں کے دوران فیصل ایدھی کی بوٹ ملیر ندی میں الٹ گئی،مچھیروں نے بچایا سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشیں، کراچی پھر ڈوب گیا،متعدد افراد پانی میں بہہ گئے فلپائن میں خواتین خود کش بمباروں کے حملے،بائیس فوجی ہلاک،تحقیقات شروع
آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سچن ٹینڈولکر کی ظہیر عباس کو مبارکباد ٹورنٹو میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،کیسز بڑھ رہے ہیں، محکمہ صحت ٹورنٹو مارکیٹوں اور ڈرگ اسٹورز پر کورونا ٹیسٹنگ کے انتظامات کئے جائیں گے، ڈگ فورڈ تعلیم اسکول میں لینی ہے یا گھر پر،طلباءاور والدین کے لئے آپشن تیار،اسکول بورڈ ترجمان
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام کو گولی مار دی گئی ، زخمی حالت میں اسپتال میں داخل،پولیس زرائع امریکی وزیر خارجہ اسرائیل اور عرب ملکوں میں مفاہمت کرانے مڈل ایسٹ پہنچ گئے پانچ سو با اثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری، عمران خان مین آف دی ائیر قرار فورڈ حکومت کی طرف سے تقریبا ت کی اجازت، پچاس افراد تک شرکت کر سکتے ہیں، ترجمان
ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے علاقوں میں ایک بار پھر گرمی کی لہر آنے کی پیشنگوئی،محکمہ موسمیات انگلینڈ کی طرف سے پانچ سو تراسی رنز کا پہاڑ، پاکستان کے آٹھ کھلاڑی آﺅٹ امریکی ریاست لوزیانا میں امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام قتل، مظاہرے شروع پیرو میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈسکو پر چھاپہ،بھگدڑ کے دوران تیرہ افراد ہلاک