کینیڈین نیوز
ٹورنٹو ایف سی فٹ بال سیزن میں اٹلانٹا سے میچ برابر کھیل کر شیلڈ ٹرافی میں ایک قدم اور آگے
قومی آواز ۔ ٹورنٹو Monday, October 23, 2017 شیلڈ ٹرافی کے میچ میں ٹورنٹو ایف سی نے شاندار کھیل کے بعد مضبوط ترین ٹیم اٹلانٹا [...]...
یارک ڈیل کے علاقے میں ایک شخص کو چاقو گھونپ دیا گیا ، پولیس کو ملزم کی تلاش ہائی وے پر خطرناک ڈرائیونگ کے الزام میں ٹین ایجر نوجوان دھر لیا گیا، پولیس زرائع مسی ساگا سے لاپتہ ہونے والی سکھ لڑکی کی لاش نیاگرا فال سے برآمد ، پولیس زرائع جگمیت سنگھ ائیر انڈیا طیارے کی تباہی کے سوال پر گڑ بڑا گئے، یہ سوال نسلی حملے جیسا ہے، جگمیت
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے پر کانسٹیبل مائیک چیرنیک کو خراج تحسین ناتھان فلپس اسکوائر پر اینٹی جسٹن ٹروڈو ریلی اور مخالف ریلی آمنے سامنے، پولیس نے بیچ بچاﺅ کرایا سب وے ٹرین میں خاتو ن زیادتی کا شکار، پولیس کو ملزم کی تلاش لارنس پارک میں خاتون پر چاقو سے حملہ ، خاتون خود اسپتال پہنچ گئیں،حملہ آور فرار
پریمیر کیھلین وائن الیکشن رشوت اسکینڈل کا جواب دیں، پیٹرک براﺅن، یہ ہتک عزت ہے مقدمہ کروں گی، کیتھلین وائن آلودگی اسموکنگ ، ایڈز اور جنگوں سے زیادہ خطرناک چیزہے، ماحولیاتی تنظیموں کا انتباہ سینیٹ کلئیر کے نزدیک راہگیر اسٹریٹ کار کی ٹکر سے شدید زخمی ، سروس معطل ڈبہ بند سبزیوں میں مضر صحت بیکٹیریا پائے جانے کے بعد مال مارکیٹ سے اٹھا لیا گیا
کینیڈا کے صوبائی وزراءصحت کی ڈرگ اور پر کانفرنس کا انعقاد ، الیکٹرانک پریسکرپشن ڈیٹا بیس بنانے کا پلان اونٹاریو ٹرک ایسو سی ایشن کی جانب سے کمرشل ڈرائیورز کے لئے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز لیک شور واٹر فرنٹ میں تین منزلہ عمارت کی آگ بجھاتے ہوئے فائر مین شدید زخمی، اسپتال منتقل  کالج اساتذہ و دیگر اسٹاف کی ہڑتال چوتھے روز میں داخل ، وزیر تعلیم ڈیب میتھیوز کی ہڑتال ختم کرنے کی اپیل