بین الاقوامی
کرونا وائرس ،صحت کے ساتھ عالمی تجارت بھی خطرے میں، اسٹاک مارکیٹوں میں واویلا
قومی آواز :نیو یارک، کینیڈین نیوز،29فروری، 2020، چائنا سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے عالمی سطح پر صحت کے ساتھ ساتھ اب تجارت [...]...
پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ، عمرہ پر عارضی پابندی عائد، سعود ی حکام دہلی میں مسلم کش فسادات جاری ، شُہدا کی تعداد پینتیس تک پہنچ گئی، سینکڑوں زخمی،میڈیا رپورٹ پاکستان میں ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے چائنا بطخوں کی فوج بھیجے گا ، چینی حکام دہلی میں انتہا پسندوں کے مسلمانوں پر حملے ، گھر ، دکانیں مسجد نذر آتش ،سترہ جاں بحق
ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی، دہلی میں خطاب پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈیا میں خطاب، بھارتی ناراض ڈائمنڈ پرنسز کا ایک اور مسافر کرونا سے ہلاک ، تعداد چار ہو گئی، جاپان میں اسکول بند دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں خوف و ہراس ، امریکی اسٹاک ایکسچینج کاروباری ابتری کا شکار
ایران میں وائرس سے چھ افراد ہلاک، اسکول کالجز ،ثقافتی مراکز بند،ایمرجنسی فافذ دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں، جرمانے کئے جائیں،فنڈنگ روکی جائے ، ایف اے ٹی ایف چائنا میں کرونا سے مزید ایک سو اٹھارہ افراد ہلاک،آٹھ سو نواسی مزیدکیسز رپورٹ کرونا وائرس ایران پہنچ گیا، دو ہلاکتیں رپورٹ، ایرانی حکام
مشہور چائنیز فلم ڈائریکٹر چانگ کائی اپنے ماں باپ سمیت وائرس کی زد میں آ کر ہلاک کشمیر یوں کی ہمدردبرطانوی رکن اسمبلی ڈیبی ابراہام دہلی ائیر پورٹ سے ڈی پورٹ کرونا وائرس، ہلاکتیں اٹھارہ سو، تشخیص ستر ہزار تک پہنچ گئی،چائنا وائرس اپ ڈیٹ جاپانی کروز شپ میں مزید 99مسافروں میں کرونا وائرس کی تصدیق،حکام