کینیڈین نیوز
اونٹاریو اسمبلی اجلاس جلد متوقع، ہنگامی حالت دو جون تک بڑھانے کا عندیہ
قومی آواز :ٹورنٹو، کینیڈین نیوز،11 مئی ، 2020، با خبر زرائع کے مطابق اونٹاریو اسمبلی کا اجلاس جلد متوقع ہے جس میں صوبے میں [...]...
اونٹاریو میں تین سو آٹھ نئے کیسز ، پینتیس افراد اپنی جان سے گئے،محکمہ صحت اونٹاریو اب تک بیس لاکھ لوگ بیروزگار ہو چکے ہیں ،بیروزگاری تیرہ فیصد تک پہنچ گئی ، ادارہ شماریات بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے اداروں کی مالی معاونت کی جائے گی، وزیر تعلیم اسٹیفن لیس پریمر فورڈ کا گاﺅں میں اپنی زیر تعمیر رہائش گاہ کا دورہ، مخالفین کی تنقید
مجھے اپنی زندگی کے بد ترین معاشی حالات کا سامنا ہے، وزیر مالیات راڈ فلپ کینیڈا بھر میں کورونا کے دس لاکھ ٹیسٹ مکمل تاہم ابھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، ہیلتھ زرائع ہفتہ نو مئی سے لاک ڈاﺅن نرم کر دیا جائے گا، وزیر اعظم کا بڑا اعلان ، تاجر طبقہ خوش نجی اولڈہومز سرکاری سے زیادہ خطرناک بن گئے،ہلاکتیں کئی فیصد زیادہ ہیں، سروے
بیس با ل گیمز شروع کرنے کے لئے راپٹرز اور جیز سے بات چیت چل رہی ہے،مئیر جان ٹوری مونٹریال میں تین سیل فون ٹاورز نذر آتش ،واقعہ کورونا سے جڑا لگتا ہے ، پولیس اونٹاریو میں پارکس ، چھوٹے بزنس،ٹرانسپورٹ جلد کھول دئیے جائیں گے، پریمر ڈگ فورڈ مسلمانوں کی مدد کے لئے رضاکاروں نے سحری و افطار گھروں پر پہنچانا شروع کر دی
کورونا کی وجہ سے وزیر اعظم ، وزراءاور میڈیکل آفیشلز شدید دباﺅ کے بعد چھٹی پر کورونا کی وجہ سے اس بار ٹورنٹو میں کینیڈا ڈے کی تقریبات ممکن نہیں ہوں گی، شہری حکام پیر سے چند مخصوص کاروبارحفاظتی اقدامات کے ساتھ کھولنے کی اجازت ہو گی، پریمر ڈگ فورڈ اونٹاریو حکومت کی بزنس کھولنے کے لئے رہنما ہدایات جاری، تاریخ کا اعلان بعد میں ہو گا