اہم ترین خبریں

Slider Under latest tab on Home Page

کرونا اپڈیٹ:اونٹاریو میں اڑتالیس نئے کیسز رپورٹ، تعداد چار سو پچیس ہو گئی، وزارت صحت
قومی آواز :ٹورنٹو، کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020، اونٹاریو کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق صوبے میں کرونا کے اڑتالیس نئے کیس [...]...
صوبے میں ایک ہی دن میں کرونا سے تین ہلاکتیں، کل تعدا د چھ ہو گئی، وزارت صحت جرمنی کی چانسلر انجیلا مارکل بھی کرونا کا شکار بن گئیں، میڈیکل ٹیم نے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کر دی کینیڈا ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گا، ایک سال ملتوی کرنے کا مطالبہ، سی او سی پاکستانی قوم کسی بھی طرح کی مشکل اور مصیبت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر اعظم عمران خان
سندھ بھر میں پندرہ دن کے لئے لاک ڈاﺅن شروع،تمام تعلیمی ،معاشی،تجارتی سرگرمیاں معطل طبّی سازو سامان اور متعلقہ اشیاءبنانے والے ادارے سپلائی کو تیز کریں، پریمر ڈگ فورڈ کی اپیل غیر ضروری باہر نکلنے، گلی محلوں میں اکھٹا ہونے پر جرمانہ ،گرفتاری اور سزا ہو سکتی ہے، سرکاری ترجمان ٹورنٹو میں کرونا کی رفتار میں تیزی ،شہری حتیاطی اقدامات پر سختی سے عمل کریں، محکمہ صحت
ہواوے نے پاکستا ن کو تین لاکھ ڈالر کا ویڈیو کانفرنس سسٹم عطیہ کر دیا، رابطہ موثر ہو گا، ترجمان کرونا نے دنیا میں تباہی مچا دی، میڈیکل سپلائیز کم پڑنے لگیں،اداروں میں دن رات کام کرونا امریکی جیلوں تک پہنچ گیا، اڑتیس قیدیوں میں وائرس کا انکشاف، جیل حکام سندھ میں مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان،کوئی گھر سے باہر نہ نکلے، وزیر اعلیٰ سندھ
پی ایس ایل میچوں کا پرانا شیڈول بحال ، میچز پرانے طریقے پر ہی ہوں گے، حکام کرونا کے باعث ملک بھر میں سڑکوں پر سناٹا ، کاروبار زندگی معطل، عوام گھروں میں محصور مسجد میں نمازیں اور جمعہ بند نہیں کریں گے، علماءکا اعلان، پاکستانی حکومت پریشانی کا شکار مکمل لاک ڈاﺅن ممکن نہیں، ہزروں کینیڈین شہری بیرون ملک پھنسے ہوئے ہیں، ٹروڈو