اہم ترین خبریں

Slider Under latest tab on Home Page

جی ٹی اے اور ارد گرد کے علاقوں کے لئے شدید گرم موسم کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات
قومی آواز :ٹورنٹو، کینیڈین نیوز،9 جون، 2020، محکمہ موسمیات کینیڈا کے اعلامیے کے مطابق جی ٹی اے اور ارد گرد کے علاقوں میں [...]...
ٹورنٹو میں نسلی امتیاز کے خلاف زبردست مظاہرہ، امریکی قونصلیٹ کے سامنے دھرنا وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی پارلیمنٹ ہل کے باہر نسل پرستی کے خلا ف مظاہرے میں شرکت وفاقی کی جانب سے صوبوں کو چودہ بلین ڈالر امداد کی پیشکش ،یہ امداد کم ہے، ڈگ فورڈ ویسٹ کوئین ایریا سے خاتون لاپتہ، عوام خاتون سے دور رہیں صحت کو خطرہ ہو سکتا ہے، پولیس
کورونا کی ویکسین تک ہر ملک کو رسائی حاصل ہونی چاہئے، جسٹن ٹروڈو اونٹاریو میں ہنگامی حالت تیس جون تک بڑھا دی گئی ، قانون ساز اسمبلی میں بل پاس کینیڈا کو نسل پرستی اور تعاصب سے محفوظ رکھنا ہے، جسٹن ٹروڈو مونٹر یال میں امریکی سیاہ فام کی ہلاکت پر پر تشدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں آنکھ مچولی
اونٹاریو تین سوچھبیس نئے کیسز، انیس اموات، تعداد دو ہزار دو سو چھیاسٹھ ہو گئی نسلی امتیاز کے خلاف ٹورنٹو میں ریلی ، ہزاروں افراد کا سڑکوں پر مارچ کورونا نے کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنا دشوار بنا دیا، غیر ملکی طلباءپریشان ، سال ضائع ہونے کا خدشہ سال رواں کی پہلی سہہ ماہی معیشت 2009کے بعد بد ترین سطح پر آ گئی
اونٹاریو میں دو سو بانوے نئے کیسز ، بتیس ہلاکتیں، تعداد دو ہزار ایک سو سے بڑھ گئی جسٹن ٹروڈو اقوام متحدہ کی کورونا کانفرنس میں شریک میزبان کے فرائض انجام دیں گے سماجی فاصلوں کے قانون سے ٹرین سروس چلانے میں مشکلات در پیش ہیں، ترجمان گو ٹرین کورونا سے ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے لئے خوردہ فروشو ں کا اپنا ٹیکس