کینیڈین نیوز
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور ریسرچ ورک کے لئے حکومت مزید فنڈز فراہم کر ے گی، جسٹن ٹروڈو
قومی آواز :ٹورنٹو، کینیڈین نیوز22 مئی ، 2020، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے [...]...
بے روزگار ہونے والے مقامی قبائلی افراد کے لئے پچھتر ملین ڈالر امداد مختص، جسٹن ٹروڈو ٹورنٹو میں پارکس اور دیگر سہولیات کو اگلے ہفتے کھول دیا جائے گا،مئیر جان ٹوری کینیڈا اور امریکہ کے درمیان سرحدی پابندیوں پر توسیع میں مفاہمت ہو گئی ، جسٹن ٹروڈو نئے تعلیمی سال کے آغاز تک اسکول بند رہیں گے، پریمر ڈگ فورڈ
کورونا بچوں میں ایک نئی بیماری کی شکل میں پھیل رہا ہے، کینیڈین ڈاکٹروں کا انتباہ ائیر کینیڈا تباہی کی طرف گامزن،مدد کرنے کا سوچ رہے ہیں، جسٹن ٹروڈو اوک ویلی متحارب گروہوں میں جنگ، دو ہلاک دو زخمی ، پولیس تحقیقات کا آغاز اونٹاریو میں تین سو چالیس نئے کیسز ، تئیس ہلاک، اموات اٹھارہ سو اکیاسی تک پہنچ گئیں
تنخواہ دار طبقے کو امداد فراہم کرنے کا پروگرام اگست کے آخر تک جاری رہے گا، جسٹن ٹروڈو کینیڈین ملٹری کے پانچ فوجی افسران کورونا کا شکار، حکومت امداد دے گی، جسٹن ٹروڈو ٹورنٹو میں دو عالمی نوعیت کے فیسٹیول کورونا کی وجہ سے ملتوی ، اگست تک ممکن نہیں، منتظمین کورونا مزید خطرناک، جان بچانے والوں کو اپنی جان کے لالے،پانچ ایمرجنسی ورکرز پازیٹیوقرار
ہزروں افراد آئی سو لیشن میں ،شہر کا سماجی نظام معطل ،رضا کاروں کا قحط امریکی سرحد پر سخت اسکریننگ نظام کی ضرورت ہے،جسٹن ٹروڈو سڑکوں پر حادثات اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں گے، پولیس ترجمان ٹورنٹو میں سردی کا آٹھ دہائیوں کا ریکارڈ بریک، پیرسن ائیر پورٹ پر پارہ منفی تین تک گر گیا