اہم ترین خبریں
دنیا بھر میں تیرہ ہزار افراد ہلاک،سب سے زیادہ متاثر ہ ملک اٹلی ، ہلاکتیں چھ ہزار
قومی آواز :نیو یارک، کینیڈین نیوز،24مارچ ، 2020، کرونا وائرس نے دنیا کے ایک سو اٹھاسی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اب [...]...
ملکہ برطانیہ بکنگھم پیلیس سے محفوظ مقام پر منتقل،ملکہ کی صحت ٹھیک ہے ، سرکاری ترجمان سعودی عر ب میں اکیس دن کے لئے رات کا کرفیو نافذ،گلیاں سنسان کرونا اقدامات کو نظر انداز کرنے پر وزیر اعظم ناراض، سخت اقدامات کا انتباہ کینیڈا میں فی الحال ہنگامی حالت کے نفاذ کی ضرورت نہیں ہے،وزیر اعظم ٹروڈو
اگر اسکول چھ اپریل تک نہ کھل سکے تو بچوں کو آن لائن تعلیم دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، وزیر تعلیم لیسی لازمی سروسز سے وابستہ افراد کے بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے، شہری حکام کرونا اپڈیٹ:اونٹاریو میں اڑتالیس نئے کیسز رپورٹ، تعداد چار سو پچیس ہو گئی، وزارت صحت صوبے میں ایک ہی دن میں کرونا سے تین ہلاکتیں، کل تعدا د چھ ہو گئی، وزارت صحت
جرمنی کی چانسلر انجیلا مارکل بھی کرونا کا شکار بن گئیں، میڈیکل ٹیم نے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کر دی کینیڈا ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گا، ایک سال ملتوی کرنے کا مطالبہ، سی او سی پاکستانی قوم کسی بھی طرح کی مشکل اور مصیبت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر اعظم عمران خان سندھ بھر میں پندرہ دن کے لئے لاک ڈاﺅن شروع،تمام تعلیمی ،معاشی،تجارتی سرگرمیاں معطل
طبّی سازو سامان اور متعلقہ اشیاءبنانے والے ادارے سپلائی کو تیز کریں، پریمر ڈگ فورڈ کی اپیل غیر ضروری باہر نکلنے، گلی محلوں میں اکھٹا ہونے پر جرمانہ ،گرفتاری اور سزا ہو سکتی ہے، سرکاری ترجمان ٹورنٹو میں کرونا کی رفتار میں تیزی ،شہری حتیاطی اقدامات پر سختی سے عمل کریں، محکمہ صحت ہواوے نے پاکستا ن کو تین لاکھ ڈالر کا ویڈیو کانفرنس سسٹم عطیہ کر دیا، رابطہ موثر ہو گا، ترجمان