اہم ترین خبریں
کرونا نے دنیا میں تباہی مچا دی، میڈیکل سپلائیز کم پڑنے لگیں،اداروں میں دن رات کام
قومی آواز :نیو یارک، کینیڈین نیوز،22مارچ ، 2020، کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے اور یہ وائرس اب تک دنیا کے ایک [...]...
کرونا امریکی جیلوں تک پہنچ گیا، اڑتیس قیدیوں میں وائرس کا انکشاف، جیل حکام سندھ میں مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان،کوئی گھر سے باہر نہ نکلے، وزیر اعلیٰ سندھ پی ایس ایل میچوں کا پرانا شیڈول بحال ، میچز پرانے طریقے پر ہی ہوں گے، حکام کرونا کے باعث ملک بھر میں سڑکوں پر سناٹا ، کاروبار زندگی معطل، عوام گھروں میں محصور
مسجد میں نمازیں اور جمعہ بند نہیں کریں گے، علماءکا اعلان، پاکستانی حکومت پریشانی کا شکار مکمل لاک ڈاﺅن ممکن نہیں، ہزروں کینیڈین شہری بیرون ملک پھنسے ہوئے ہیں، ٹروڈو اونٹاریو میں ساٹھ نئے کیسز رپورٹ ، تین سو اٹھارہ انڈر آئی سو لیشن کینیڈا میں کرونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی،وفاقی وزارت صحت
وزیر برائے خارجہ امور فرانکوئس فلپ کو کرونا کا خدشہ ، آئی سو لیشن میں چلے گئے کینیڈا امریکہ بارڈر جمعہ کی رات سے غیر ضروری ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا، جسٹن ٹروڈو اٹلی میں ہلاکتیں چائنا سے بڑھ گئیں،تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی،ایک ہزار نئے کیس رجسٹرڈ یہ وقت وزیر اعظم پر تنقید کا نہیں، کرونا کے خلاف مل کر کام کریں گے، بلاول بھٹو زرداری
پی ایس ایل کھیلنے والے تمام کرکٹرز کرونا فری صحتمند اور فٹ ہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ انڈیا میں کرونا پھیل گیا، کرفیو لگایا جائے گا، مودی پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد چار سو چون ہو گئی،وباءچاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان تک پھیل گئی کرونا سے نمٹنے کے لئے آئی ایم ایف غریب ملکوں کو ایک ٹریلین ڈالر بلا سود قرض دے گا