کینیڈین نیوز
دنیا بھر کی طرح کینیڈا میں بھی عاشورہ عقیدت و احترام سے منایا گیا،مختلف شہروں میں جلوس برآمد
  قومی آواز :ونی پگ، کینیڈین نیوز،31، اگست، 2020، دنیا بھر کی طرح کینیڈا میں بھی عاشورہ محرم عقیدت و احترام سے منایا [...]...
یارک ریجن میں ہائی وے 404پر ایک چھوٹے طیارے کی بحفاظت ہنگامی لینڈنگ مونٹر یال میں مظاہرین نے کینیڈا کے پہلے وزیر اعظم جان میکڈانلڈ کا مجسمہ زمیں بوس کر دیا بارڈر نہ کھولا جائے، امریکہ میں کورونا کیسز ساٹھ لاکھ تک پہنچ گئے ہیں، ڈگ فورڈ جو مسافر ماسک نہیں لگائے گا وہ ایک سال تک فضائی سفر کے لئے نا اہل ہو گا، ترجمان ائیر لائنز
کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباءکورونا کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں، ڈگ فورڈ ٹورنٹو میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،کیسز بڑھ رہے ہیں، محکمہ صحت ٹورنٹو مارکیٹوں اور ڈرگ اسٹورز پر کورونا ٹیسٹنگ کے انتظامات کئے جائیں گے، ڈگ فورڈ تعلیم اسکول میں لینی ہے یا گھر پر،طلباءاور والدین کے لئے آپشن تیار،اسکول بورڈ ترجمان
فورڈ حکومت کی طرف سے تقریبا ت کی اجازت، پچاس افراد تک شرکت کر سکتے ہیں، ترجمان ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے علاقوں میں ایک بار پھر گرمی کی لہر آنے کی پیشنگوئی،محکمہ موسمیات واگھان میں سڑکوں پر گاڑیوں کی ریس لگانے والے تیرہ افراد گرفتار ، سینکڑوں چارجز عائد ٹروڈو حکومت کا پناہ گزینوں کے مسئلے پر مشکلات کے حل کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
کورونا امدادی پروگرام میں چار ہفتوں کی توسیع، سینتیس بلین ڈالر مختص،وفاقی ترجمان کلاسوں میں طلباءکی تعداد کم رکھنے کے پلان کے لئے اڑتیس ملیں ڈالر کی رقم مختص شہر کے مختلف علاقوں میں فا ئرنگ کے واقعات میں چھ افراد زخمی ، پولیس زرائع ٹورنٹو کی دو مساجد میں پھر توڑ پھوڑ ، اشتعال انگیز نعرے لکھ دئیے گئے،سٹی کونسلر کا اظہار افسوس