کینیڈین نیوز
مجمع نہ لگائیں،پولیس سماجی فاصلے کا قانون نافذ کرنے میں زیرو ٹولیرنس دکھائے گی، پولیس چیف مارک ساﺅنڈر
قومی آواز :ٹورنٹو، کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020، ٹورنٹو پولیس چیف مارک ساﺅنڈر نے کہا ہے کہ سماجی فاصلے کے لئے بنائے گئے قانون [...]...
اونٹاریو میں ایمرجنسی کی معیادمیں توسیع، تئیس اپریل تک جاری رہے گی،سرکاری زرائع اونٹاریو کورونا صورتحال،چار سو تراسی نئے کیس،چھبیس ہلاکتیں، محکمہ صحت کا اعلامیہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے نئی قانون سازی کی ضرورت پڑے گی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اونٹاریو میں موجودہ ٹیسٹ اسپیڈ نا قابل قبو ل ہے ، اسے مزید تیز کیا جائے، ڈگ فورڈ
کینیڈا میں کوروناکی تباہ کاریاں، دس لاکھ لوگ بیروزگار،تناسب سات فیصد سے بڑھ گیا کورونا سے صحتیاب افراد کے پلازما سے علاج کی ریسرچ جاری،محکمہ صحت اسپتالوں میں کام کے لئے غیر ملکی ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کی جائیں،مئیر برامپٹن کورونا وائرس جی ٹی اے کے اولڈ ہوم میں داخل،بارہ بزرگ شہری اور دو ورکر میں ٹیسٹ پازیٹیو
کینیڈا کی ڈپٹی منسٹر برائے امور خارجہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ،آئی سو لیشن میں داخل اونٹاریو میں طبی عملے کی شدید کمی، ہزاروں تربیت یافتہ ریٹائرڈ افراد کو فوری ملازمت دینے کا فیصلہ چائنا سے درآمد شدہ سرجیکل ماسک ناکارہ نکلے ،واپس کئے جائیں، فائر چیف ماتھیو پیگ کورونا وائرس کی بندش،اونٹاریو میں طلباءکے لئے آن لائن تعلیمی نظام کا آغاز ہو گیا، محکمہ تعلیم
ملک میں معمول کی زندگی بحال ہونے میں کئی ہفتے بلکہ مہینے بھی لگ سکتے ہیں، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اونٹاریو میں تین سو اناسی نئے کیسز ، اکیس افراد کی ہلاکت ٹورنٹو میں کورونا کے مزید سو کیس،مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی اولڈ ہوم میں نائٹ پارٹی کا انعقاد، پریمر ڈگ فورڈ حیران و پریشان