کینیڈین نیوز
کینیڈا کی کورونا سے نمٹنے کے لئے تین سو ملین ڈالر امداد، ہم ڈیڑھ بلین ڈالر دیں گے، ٹروڈو
قومی آواز :اٹاوا، کینیڈین نیوز،28 جون، 2020، کینیڈین حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کے لئے عالمی اداروں اور [...]...
ائیر کینیڈا نے فضائی سفر کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی ختم کر دی، ترجمان اونٹاریو میں کورونا کے وار جاری، ایک سو نواسی نئے کیسز، دس ہلاکتیں مارکھم میں ماسک پہننا لازمی قرار دینے پر غورہو رہا ہے، مئیر فرینک سکارپٹ ماہر ٹیکنا لوجی شین منگ اورچین میں قید کینیڈین باشندوں کا کیس الگ ہے، جسٹن ٹروڈو
آرڈر آف کینیڈا اعزاز کی نامزدگیاں معطل ،کورونا کی وجہ سے اس سال نہیں ہو گا، گورنر جنرل پولیس کے ہاتھوں پاکستانی شہری کی ہلاکت پر کمیونٹی میں غم وغصہ مسی ساگہ میں باسٹھ سالہ شخص کی مبنیہ پولیس فائرنگ سے ہلاکت، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا اونٹاریو میں کورونا کے مزید دو سو چھ نئے کیسز ، اکتیس اموات، فرنٹ لائن مستعد
فورڈ حکومت ستمبر میں اسکول کھولنے پر غور کر رہی ہے، سرکاری ترجمان ٹورنٹو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو گئی ، محکمہ صحت برامپٹن میں ٹریفک کا المناک حادثہ، ماں اور تین بیٹیاں ہلاک،پانچ گاڑیاں تباہ سلامتی کونسل میں کینیڈا نشست حاصل کرنے میں ناکام، دوسری خواندگی کا انتظار
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا عمران خان کو فون، کورونا صورتحال پر تبادلہ خیال کینیڈا اور امریکہ کے درمیان سرحد مزید ایک ماہ بند رکھی جائے گی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کورونا وباءکے دوران بے روزگار ہونے والوں کو پانچ سو ڈالر فی ہفتہ ملیں گے، جسٹن ٹروڈو عارضی تارکین وطن کی جانب سے مستقل سکونت حاصل کرنے کا مطالبہ، ٹورنٹو میں ریلی