کینیڈین نیوز
اگر اسکول چھ اپریل تک نہ کھل سکے تو بچوں کو آن لائن تعلیم دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، وزیر تعلیم لیسی
قومی آواز :ٹورنٹو، کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020، وزارت تعلیم اونٹاریو نے اعلان کیا ہے کہ اگر چھ اپریل تک اسکول نہ کھل سکے تو [...]...
لازمی سروسز سے وابستہ افراد کے بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے، شہری حکام کرونا اپڈیٹ:اونٹاریو میں اڑتالیس نئے کیسز رپورٹ، تعداد چار سو پچیس ہو گئی، وزارت صحت صوبے میں ایک ہی دن میں کرونا سے تین ہلاکتیں، کل تعدا د چھ ہو گئی، وزارت صحت طبّی سازو سامان اور متعلقہ اشیاءبنانے والے ادارے سپلائی کو تیز کریں، پریمر ڈگ فورڈ کی اپیل
غیر ضروری باہر نکلنے، گلی محلوں میں اکھٹا ہونے پر جرمانہ ،گرفتاری اور سزا ہو سکتی ہے، سرکاری ترجمان ٹورنٹو میں کرونا کی رفتار میں تیزی ،شہری حتیاطی اقدامات پر سختی سے عمل کریں، محکمہ صحت مکمل لاک ڈاﺅن ممکن نہیں، ہزروں کینیڈین شہری بیرون ملک پھنسے ہوئے ہیں، ٹروڈو اونٹاریو میں ساٹھ نئے کیسز رپورٹ ، تین سو اٹھارہ انڈر آئی سو لیشن
کینیڈا میں کرونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی،وفاقی وزارت صحت وزیر برائے خارجہ امور فرانکوئس فلپ کو کرونا کا خدشہ ، آئی سو لیشن میں چلے گئے کینیڈا امریکہ بارڈر جمعہ کی رات سے غیر ضروری ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا، جسٹن ٹروڈو کرونا سے نمٹنے اور معاشی بہتری کے لئے نئی قانون سازی کی ضرورت ہے ، ٹروڈو
اونٹاریو میں ایک اور بی سی میں تین افراد کی ہلاکت کی اطلاع، ایمرجنسی نفاذ کینیڈا نے اپنی سرحدیں تمام غیر ملکیوں کے لئے بند کر دی ہیں،وزیر اعظم ہاﺅس سے اعلامیہ جاری ٹورنٹو کے تمام بارز اور ریسٹورنٹس تا حکم ثانی بند رہیں گے، محکمہ صحت کا اعلامیہ جاری کسی کی ملازمت ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے، حکومت سپورٹ کرے گی، پریمر ڈگ فورڈ