بین الاقوامی
جرمنی کی چانسلر انجیلا مارکل بھی کرونا کا شکار بن گئیں، میڈیکل ٹیم نے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کر دی
قومی آواز :برلن، کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020، جرمنی سے آنے والی اطلاعات کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مارکل کو بھی کرونا وائرس [...]...
کرونا نے دنیا میں تباہی مچا دی، میڈیکل سپلائیز کم پڑنے لگیں،اداروں میں دن رات کام کرونا امریکی جیلوں تک پہنچ گیا، اڑتیس قیدیوں میں وائرس کا انکشاف، جیل حکام اٹلی میں ہلاکتیں چائنا سے بڑھ گئیں،تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی،ایک ہزار نئے کیس رجسٹرڈ انڈیا میں کرونا پھیل گیا، کرفیو لگایا جائے گا، مودی
کرونا سے نمٹنے کے لئے آئی ایم ایف غریب ملکوں کو ایک ٹریلین ڈالر بلا سود قرض دے گا ایران میں کرونا سے لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، ایرانی میڈیا امریکی صحافیوں کو دس دن کے اندر چین سے نکل جانے کا حکم، چینی حکام نے تصدیق کر دی کرونا کادنیا کی بڑی اسٹاک مارکیٹ ڈاﺅ جونز کو تاریخی جھٹکا، اربوں ڈالر ڈوب گئے
برطانیہ میں کرونا سے پانچ لاکھ انسانوں کے ہلاک ہونے کا خطرہ ہے، گارجین کی رپورٹ دنیا بھر میں امن آپریشن معطل، رضاکاروں کو واپس آنے کی ہدایت ، ترجمان عالمی امن مشن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ منفی امریکہ میں کرونا کی دہشت، ملک بھر میں لاک ڈاﺅن پر غور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر نے کا اعلان کر دیا وال اسٹریٹ 1987کے بعد بد ترین بحران کا شکار، کرونا نے تباہی مچا دی کرونا وائرس کو ایک عالمی وباءقراردے دیا گیا ہے، ترجمان ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کرونا وائرس کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، بینک آف انگلینڈ انٹریسٹ ریٹ میں 0.25کمی