اہم ترین خبریں

Slider Under latest tab on Home Page

چھٹیوں کے تنازع پر وزیر مالیات رڈ فلپ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
قومی آواز :ٹورنٹو، کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021، چھٹیوں کے تنازع پر وزیر مالیات رڈ فلپ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پریمر [...]...
وزیر اعظم کی قوم کو نئے سال کی مبارکباد،پرانے دکھوں کو بھولنے اور نئے سال کی تیاری کی ہدایت ریکسڈیل جامع مسجد کی پکار۔۔۔۔ ویکسین کے لئے شہریوں کی عمر اور خطرات کے لحاظ سے گروپ بندی کی جائے گی، محکمہ صحت کینیڈا آنے والوں کو کورونا سے پاک ہونے کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا، سرکاری اعلان
اٹاوا میں واریانٹ کورونا کا تیسرا کیس سامنے آ گیا، محکمہ صحت کینیڈا کینیڈا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی برطانوی کورونا واریانٹ کینیڈا پہنچ گیا، اٹاوا اور ڈرہم میں کیس سامنے آ گئے قوم کو کرسمس کی مبارکباد، کرسمس محدود پیمانے پر احتیاط سے منائی جائے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو
کریمہ بلوچ کی ہلاکت پر ٹورنٹو پولیس اسٹیشن کے باہر مظاہرہ،انصاف کرو کے نعرے انسانی حقوق کی علمبردار کریمہ بلوچ کی پر اسرار ہلاکت، قتل کے شواہد نہیں ملے، ٹورنٹو پولیس کرسمس کے موقع پر شدید برفباری متوقع ہے ، محکمہ موسمیات کا انتباہ ٹیفک حادثے میں زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں چل بسا، خاتون ڈرائیور پر مقدمہ قتل
نیا وائرس زیادہ خطرناک ہے ، ائیر پورٹس پر ٹیسٹنگ بڑھائی جائے، ڈگ فورڈ اونٹاریو میں مسلسل آٹھوین روز دو ہزار سے زائد کیس رجسٹرڈ،حفاظتی انتظامات مزید سخت 2020بحرانوں کا سال رہا ، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے خدشات درست ثابت ہوئے برطانیہ میں نیا کورونا ،کینیڈا کی برطانیہ کے لئے پروازیں بند کر دی جائیں، سرکاری اعلامیہ جاری